World / USA / District of Columbia / Washington, 2 km from center Coordinates: 38°53'42"N   77°1'29"W

ایف بی آئیایف بی آئی

ایف بی آئی



یعنی وفاقی ادارۂ تفتیش محکمہ انصاف امریکا کا ایک ڈویژن ، جس کی بنیاد 1908ء میں رکھی۔ اس کا اصل کام محض محکمہ انصاف کی تحقیقات کرنا تھا۔ مگر 1933ء میں اسے ازسرنو اختیارات کے ساتھ منظم کیا گیا۔ اس ادارے نے جرائم اور ممنوعات کے خلاف جنگ شروع کی۔ اس کا کام وفاقی قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف تحقیقات کرنا ہے۔ جیسے بغاوت ، سازش اور سبوتاژ وغیرہ۔ اس ادارے کے تحت ایک اکادمی قائم ہے۔ جہاں مقامی پولیس کے معیار تحقیقات کو بلند کرنے کے لیے اعلٰی تعلیم دی جاتی ہے۔




add your comment in Urdu

Edited: 8 months ago Languages: ur